مینگورہ ، سوات اور گرد نواح میں لزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ کے باعث ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ عمارتوں اور گھروں سے باہر نکل آئے، اطلاعات کے مطابق ، سوات، شانگلہ, بونیر، چترال پشاور ایبٹ آباد، اسلام آباد اور لاہور کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، تا ہم ابھ کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کی شدت 5.9ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 232میٹر ہے اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش ہے ۔ مزید بتا یا گیا ہے کہ 2بج کر 7منٹ پر دوپہر کے وقت یہ زلزلہ آیا ۔زلزلے کے دورانیہ 15سیکنڈ تھا ۔
357 total views, no views today
Comments


