مٹہ, مٹہ کے علاقہ چاقور کوزہ درشخیلہ میں باراتیوں کے گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں تین بچے شوکت ولد عمر زادہ،عزیز اللہ ولد نواب سکنہ سمبٹ اورعارف اللہ ولد خان نواب سکنہ سخرہ زخمی ہوگئے تاہم زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔زخمیوں کے علاج معالجہ کیلئے مقامی لوگوں نے احمدہسپتال پہنچادئے۔ جہاں علاج کے بعد انہیں فارغ کیا گیا واضح رہے کہ فلائنگ کوچ سمبٹ سے اشاڑی جارہا تھا.
850 total views, no views today
Comments


