مینگورہ ، سوات کے علاقہ بحرین میں درال ہائیڈل پاور پراجیکٹ میں خوفناک دھماکہ ایک مزدور جاں بحق تین زخمی ، واقعات کے مطابق سوات کے علاقہ بحرین میں درال ہائیڈل پاور پراجیکٹ میں کھدائی کے دوران مزدور ں کے ساتھ کھدائی کیلئے موجود بار ود اچانک پھٹنے سے موقع پر ایک مزدور جاں بحق جبک تین زخمہ ہوئے ،
زخمیوں کے حالات تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ بارودپھٹنے کے آواز دور دور تک سنائی گئی ، علاقے میں شدید خوف و ہراس ۔
490 total views, no views today
Comments


