سوات، پاکستا ن نیوی میں میر ین اور ٹیکنیکل سیلرز کی بھر تی جاری ہے ۔میٹرک پاس نوجوان جنکی عمر جولائی 2016کو 16سے21سال اور قد کم از کم پانچ فٹ چھ انچ اور پانچ فٹ چارانچ ہو میٹر ک میں بالتر تیب 60یا 65فیصد نمبر حاصل کیے ہوں ، اپنے تعلیمی اسناد ، ڈومیسا ئل سر ٹیفیکیٹ اور نادرا کے شنا ختی کارڈ یا فارم ب کے دومصدقہ کا پیوں اور چا ر عدد پاسپورٹ سا ئز تصاویر کے ساتھ پاکستان نیوی ریکر وٹمنٹ اینڈ سلیکشن سنٹر ودودیہ ہال روڈ کالج کالونی سیدوشریف سوات میں درخواست جمع کر اسکتے ہیں ۔ مالاکنڈ /پا ٹا کے اہل امید وار وں کو عمر اور نمبر وں میں رعائیت بھی دی جاسکتی ہے ۔ رجسٹر یشن 20جنوری 2016تک جاری رہے گی ۔ مزید معلومات فون نمبر ز 0946.723479اور 0315.2296176حا صل کی جاسکتی ہیں ۔
654 total views, no views today


