سوات، ضلعی کونسلر نسیم اختر نے کہاہے کہ بے نظیر انکم سپوٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے خواتین کو ہدایات جاری کی ہے کہ پندر ہ جنوری کو ماروی میمن ودودیہ ہال تشریف لارہی ہے جن خواتین کو اس پروگرام سے مشکلات ہویا وہ اپنے تجاویز دیناچاہے وہ اس دن ودویہ ہال تشریف لائیں انہوں نے کہاکہ بی آئی ایس ایف پروگرام خواتین کی فلاح وبہبود کے لئے ہے اور اس سلسلے میں وددیہ ہال میں پندرہ جنوری کو ایک پروقار تقریب ہوگی جن میں وہ تمام خواتین شرکت کریں جن کے کارڈ بلاک ہوچکے ہے، یاان کو اس پروگرام میں دشواریاں پیش آرہی ہو انہوں نے تمام خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ اس پروگرام میں شرکت کرکے حوصلہ افزائی کریں۔
750 total views, no views today
Comments


