سوات، گزشتہ رات انے والے زلزلے سے پہلے سوات میں الارم بج اٹھی ، چار سال قبل لگنے والی الارم پہلی مرتبہ اواز دی ، رات ہونے کی وجہ سے الارم کی اواز کئی کلومیٹر دور تک سنائی دی تھی ، الارم کی وجہ سے بھی لوگوں میں کافی خوف وہراس پیدا ہوئی تھی ، مقامی لوگوں کے مطابق رات ایک بجے کے قریب سوات سمیت ملاکنڈڈویژن میں انے والے زلزلے سے پہلے الارم بج اٹھی، اس سسٹم کو چار ساقبل لگایا گیا تھا، تاہم اس سے قبل اس نے زلزلے سے پہلے کوئی الارم نہیں بجھی ، جب گزشتہ رات کو زلزلہ ایا تو اس سے پندرہ بیس سیکنڈ پہلے تیز الارم بج اٹھی ، جس کی اواز کئی کلومیٹر دور تک سنائی دی، جس سے لوگوں میں کافی خوف وہراس پھیل گیا اس کے بعد زلزلہ ایا ۔
676 total views, no views today
Comments


