مٹہ, مٹہ کے علاقے بیدرہ چلغزو قبرستان کے قریب دو موٹر کاروں کے درمیان تصادم ہوا جسکے نتیجے میں الطاف حسین ولد عبدالجبار خان سکنہ بیدرہ جو خود گاڑی کا ڈرائیور تھا اور سمبٹ احمد ہسپتال میں ڈیوٹی کر نے کے بعد گھر جارہاتھا جبکہ دوسراگل شاہ عرف تاتا ولد بڈالے سکنہ سمبٹ ایک خاتون گل پانڑہ زوجہ رحمت علی سکنہ سمبٹ زخمی ہوگئے
جسمیں گل شاہ عرف تاتا کے ٹانگ ٹوٹنے کے وجہ سے اور خاتون کے حالت خراب ہونے کے وجہ سے سیدو ہسپتال منتقل کیا گیا وجہ ایکسڈنٹ غلط موڑ کاٹنے کا کہا جارہا ہے پولیس نے واقعہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
367 total views, no views today
Comments


