مینگورہ، بھاری مقدار میں منشیات تلف، 120لیٹر شراب ،20کلو گرام چرس ، افیون ودیگر اشیاء سمیت فحش سی ڈیز کو آگ لگا دیا گیا ، اسسٹنٹ کمشنر اشفاق خان ، ایڈیشنل کمشنر احسان الرحمان نے عوامی نمائندوں اور میڈیا کے سامنے منشیات کو اگ لگا دی ، منشیات مختلف واقعات میں پگڑ گئے تھے جنہیں پولیس نے قبضہ میں لیکر مقدمات درج کئے تھے، جسے بعد میں آگ لگا کر جلادیا گیا ۔
598 total views, no views today
Comments


