سوات، سوات میں ایک ہفتہ کے دوران ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں دوپولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک اے ایس ائی زخمی ہوگیا، ایک ہفتہ قبل ٹارگٹ کلنگ کا پہلا نشانہ تحصیل کبل کے علاقہ ڈھیری میں دو پولیس اہلکار بنے، جس میں دونوں جاں بحق ہوئے ، جبکہ اج ایک اور ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہوا جس میں رحیم اباد پولیس سٹیشن کے اے ایس ائی وحیداللہ ٹارگٹ کلرز کے گولیوں کا شکار ہوا، جس میں وہ شدید زخمی ہوا، پولیس نے جاء وقوعہ اور ٹارگٹ کلرز پکڑنے کیلئے جاسوس کتوں کا بھی استعمال کیا لیکن حسب سابق دونوں ٹارگٹ کلرز فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
636 total views, no views today
Comments


