سوات,چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں زخمی طالب علموں میں سوات کے طالب علم بھی شامل ہیں،چارسدہ ڈی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ کے مطابق چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں صوبہ بھر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے طالب علموں اور اساتذہ کرام کو شہید اور زخمی کردیا گیا ، چارسدہ ہسپتال میں لائے گئے زخمیوں میں سوات سے تعلق رکھنے والے عاصم ولد اورنگزیب بھی شامل ہیں جو چارسدہ ہسپتال میں زیر علاج ہے
590 total views, no views today
Comments


