سوات، سوات میں بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے کا امکان ہے، الیکشن کمیشن سوات افس کے مطابق اسلام اباد سے ایک خبر جاری ہوئی ، جس میں الیکشن کو ملتوی کرایا گیا اور ابھی تک دوسری تاریخ کا اعلا ن نہیں کیا گیا تاہم الیکشن کمیشن اف پاکستان کی جانب سے کوئی نوٹیفیکیشن ابھی تک سوات سمیت صوبہ بھر کے دیگر افسز کو موصول نہیں ہوئی ہے، جب نوٹیفیکیشن اجائے گی تو پھر الیکشن کمیشن سوات آفس سے اعلامیہ جاری ہوسکے گا، الیکشن کمیشن سوات افس کے اہلکار ضیاء اللہ خان کے مطابق اطلاعات ارہی ہیں لیکن وہ اطلاعات صرف الیکٹرانک میڈیا تک محدود ہیں، ابھی تک ہمیں کوئی نوٹیفیکیشن موصول نہیں ہوا ہے، دوسری طرف مختلف نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ بھر میں بلدیاتی الیکشن ملتوی ہوگیا ہے ۔
824 total views, no views today


