سوات ، قمبر بائی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو گولی مارکر قتل کردیا ملزمان جائے وار دات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، مینگورہ کے نواحی علاقہ جی ٹی روڈ پر قمبر بائی پاس کے قریب نامعلوم افراد نے عطاء اللہ ولد سیف الرحمان سکنہ تاج چوک مینگورہ کو گولی ماردی فائرنگ کے فورا بعد دو افراد کو بھاگتے ہوئے دیکھاگیاہے، محروح کو زخمی حالت میں مقامی لو گوں نے ہسپتال منتقل کردیا
مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑدیا، واقعے کے فوراً بعد پولیس اور سیکورٹی ادارے قمبر پہنچ گئے اور سرچ اپریشن شروع کی اس کے علاوہ متعدد جگہوں پر سیکورٹی سخت کردی گئی۔
414 total views, no views today
Comments


