سوات (شہزاد نو ید سے )لنڈیکس ، بنگلہ دیش اور حاجی بابا میں جا ر ی پا ئپ لا ئن اور حفا ظتی پشتو ں کے تعمیر کاکام تیزی سے جا ری ہے تحریک انصا ف کے مخالفین ترقیاتی کاموں پر اپنا نام چمکا رہے ہیں تفصیلا ت کے مطا بق مینگورہ لنڈیکس ، بنگلہ دیش اور حا جی بابا میں جا ری پا ئپ لا ئن اور حفا ظتی پشتوں کے تعمیرکا کا م تیزی سے جا ری ہے لیکن کام پا کستا ن تحریک انصاف کا اورنا م دو سر وں پارٹیا ں استعما ل کر رہے ہیں اس مو قع پر ضلع کونسلر ضیا ء اللہ عرف جا نا ن اور نا ئب نا ظم فضل مو لا نے کہا کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف پوری صو بے میں ترقیاتی کا م کر رہے ہیں ا نہو ں نے کہا کہ سوات میں مختلف منصو بو ں کے سا تھ سا تھ پا ئپ لا ئن اور اور حفا ظتی پشتو ں کا کا م تیزی سے جا ری ہے اور انشا ء اللہ اسطر ح مختلف علاقوں میں ترقیاتی کام مزید بھی شروع کرینگے۔انہو ں نے کہا کہ دو سر ے حکو متوں نے ہمیشہ سوات کے عوام ترقیاتی کاموں سے محروم رکھا تھالیکن اب تبدیلی کے حکو مت میں د و با رہ ایسا نہیں ہو گا ۔
1,006 total views, no views today


