کرکٹ بے بی ہانگ کانگ نے اپنی تاریخ میں پہلی دفعہ ٹیسٹ اسٹیٹس کھیلنے والے ملک بنگلا دیش کو شکست دیکر ہلچل مچادی۔ گروپ اے کا آخری میچ لو اسکورنگ ہونے کے باوجود آخر تک سنسنی خیز رہا۔
109 رنز کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی بیٹنگ لائن شروع سے آخر تک لڑکھڑاتی نظر آئی۔ ہانگ کانگ کی جانب سے منیر ڈار نے 36 رنز بنائے اور آخر تک ڈٹ کر کامیابی میں اہم کردار ادا کیا جبکہ عرفان احمد نے 34 رنز بنائے۔ آخری اور میں میچ جیتنے کیلئے چھ رنز درکار ہیں۔
806 total views, no views today
Comments


