کبل، کبل کے علاقہ تاران میں ایک 17سالہ نوجوان بندوق سے کھیلتے ہوئے فائرنگ کانشانہ بنا جس سے وہ مو قع پر جا بحق ہو گیا پولیس نے بندوق کو قبضے میں لے کر رپورٹ درج کر کے مزید انکوائری شروع کر دی، اطلاعات کے مطابق تحصیل کبل کے نواحی علاقہ شاہ ڈھیرئی تاران میں 17سالہ کا شف خان ولد عبد اسید سکنہ شریف آباد مینگورہ اپنے بہن کے گھر تاران آیا تھا۔
460 total views, no views today
Comments


