سوات،مٹہ بو ڈیگرام روڈ کو اپنے مدد آپ کے تحت کام شروع کر دیا گیا 8ہزار ابادی کا واحد روڈ ہے جس سے ہسپتال کیلئے آنے جانے میں کافی مشکلا ت درپیش تھے کسی بھی حکومت نے اس طر ف توجہ نہیں دی ہے ،چالیس سال سے یہ علاقہ مکمل طور پر پسماند ہ ترین علاقوں میں شما ر کیا جا تا ہے ،اس حوالے سے سے علاقے کے رہنما عز ت خان عر ف سنگین خان ،ملک شیر ،محمد زیب اور مفتاح الدین نے غیر سیاسی
طور پر اے این پی ،مسلم لیگ ن اور مختلف پارٹیوں کے طرف سے اپنا تعاون کررہے ہیں علاقے کے عوام نے اس اعما ل کو خو ش آئند قر ار دیتے ہوئے ان افراد کا شکر یہ ادا کیا جس نے اپنے مدد آپ کے تحت علاقے کے عوام واحد روڈ پر کام کا آغاز کر کے علاقے کے مسائل کم کر دی ۔
483 total views, no views today
Comments


