سوات: خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 تھی جب کہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا گیا ہے ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 193 کلومیٹر تھی۔
401 total views, no views today
Comments


