سوات،پروفیسر شاد محمد خان کی وفات ایک المیہ ہے،مرحوم کی سوات کے عوام کیلئے تعلیمی میدان میں خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہے،مرحوم نے سماجی خدمات میں بھی بڑا نام کمایا،مرحوم کے وفات سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہیں ہوگا،سوات کے عوام مرحوم کے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی ان خیالات کا اظہارحسن چٹان نے گزشتہ سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایک تعزیتی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا،اجلاس میں سوات سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی،اس موقع پر شرکاء نے مرحوم کے لواحقین اختر خان،داؤد خان و دیگر سے دلی ہمددری کا اظہار کیا اور مرحوم کیلئے اجتماعی دعا بھی کی گئی،
926 total views, no views today
Comments


