سوات، سوات سمیت ملاکنڈڈویژن میں پاک فوج نے ایمرجنسی ہیلپ لائن کا اعلان کردیا، سوات سمیت ڈویژن بھر میں سکولوں کے دیواروں، مختلف چوراہوں، دکانوں سمیت ہر اہم مقام پر پاک فوج نے ایک بینر اویزاں کردی ہے، جس میں پاک فوج کے ایمرجنسی نمبر لکھا گیا ہے، 1125 پر کسی بھی ہنگامی صورتحال یا دہشت گردی کی واردات کے موقع پر اطلاع دی جاسکتی ہے، اس نمبر کو ملانے کے بعد فوری طور پر پاک فوج کے دستے مقررہ مقام پر پہنچ جائیں گے اور ہنگامی صورتحال پر قابو پانے کیلئے ایکشن لیں گے،
990 total views, no views today
Comments


