مدین،مدین کے علاقہ پیا ء میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول تمام ٹیچرز سے محروم ہے صرف ایک ھیڈ مس پو رے سکول کو پڑھا رہی ہے احکام نوٹس لیں یہ باتیں شباب ملی حلقہ پی کے پچا سی کے صدر محمد ذادہ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہی ہے انہوں نے کہاکہ موجودہ سکول میں 240بچیاں تعلیم حاصل کر رہی ہیں اور سکول میں کوٹہ چھ استانیوں کا ہے مگر صرف ایک گیڈ مس تمام کلاسوں کی
بچیوں کو پڑھا ریہ ہے جو کہ سراسر زیادتی ہے انہوں نے محکمہ تعلیم کے اعلی افسران سے پر زور اپیل کی ہے بچیوں کے مستقبل بچانے کے لئے عملی اقدامات کرے ۔
411 total views, 1 views today
Comments