بریکوٹ ،لنڈاکی چیک پوسٹ پر بھاری مقدار میں چرس ، و افیون بر آمد ، ملزمان موقع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج تفتش شروع، ڈی پی او سوات شیر اکبر خان کو خفیہ اطلاع ملی تھی ، کہ ایک گاڑی کے زریعے بھاری مقدار میں منشیات سمگل ہو رہی ہے ، جس پر ایس ایچ او تھانہ غالیگے ، عماد الدین خان ،
لنڈاکی چیک پوسٹ کے انچارج ، ASI بخت رحمان خان ، حوالدار سلیم خان ودیگر پولیس نفری کے ہمرہ کاروائی کر تے ہوئے ، لنڈاکی کے مقام پرک، ناکہ بندی کی اس دوران دوران ایک نان کسٹم پیڈ ڈاٹسن نمبر 118 تھانہ جاگرام ضلع اپر دیر ، تلاشی کے دوران گاڑی کے خفیہ خانوں سے 3000 گرام چرس اور 2000 افیون اعلیٰ کولٹی بر امد ہو ئے، پولیس نے ڈرائیور نثار ، اور اس کے ساتھی گوہر علی ساکنان اپر دیر کو موقع پر گرفتا کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ، اس حوالے ایس ایچ او تھانہ غالیگے عماد الدین خان میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ڈی پی او سوات شیر اکبر خان کے خصوصی ہدایات پر تھانہ غالیگے اور لنڈاکی پولیس نے مل کر کاروائی کی جو کامیاب ثابت ہوئی۔
462 total views, no views today


