مدین ،پاک آ رمی نے مدین میں گراونڈ بنا نے کا با قا عدہ آغاز کر دیا اس موقع پر پاک کے کر نل شفیق ،کیپٹن مد ثر ، میجر علی حسنین اور صوبیدار شمیم بھی موجود تھے علاقہ کے مشران میں میاں سید غفور ،محمد جان ،محمد غواث ،شیرین جان حاجی،شاہ فیصل ،وغیرہ موجود تھے اس موقع پر آرمی کے افسران نے میڈیا کو بتایا کہ ہم یہا ں رہ رہیے ہیں اور کا فی عر صہ سے دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر کو ئی کھیل کا میدان نہیں ہے
تو ہم نے یہ پروگرام بنایا کہ یہاں کھیل کا میدان ہو نا ہا ہیے تا کہ یہاں کی نو جوان نسل کو کیھل کود کے مواقعے میسر آسکیں اور گراونڈ ہو نے سے بہت سے کھیلا ڑی آگے ااہیں گے اور علاقہ ترقی کی جانب گامزن ہو گا اس موقع پر علاقہ کے عمائدین نے میڈیا کو بتایا کہ مدین میں گراونڈ کی منظوری ایم، پی اے سید جعفر شاہ نے اپنے سابقہ دور حکومت میں کی تھی اور آج خوشی کا موقع ہے کہ مدین میں گراونڈ کو عملی جامعہ پہنایا جا رہا ہے اس سلسلہ میں ہم پاک آرمی کے بے حد مشکور ہیں کہا کہ ہونا یہ چاہیے تھا کہ یہ کام موجودہ صوبائی حکومت یہ کام کر تی مگر اس کا کریڈٹ پاک آرمی کو جاتا ہے جس پر قوم ان کی مشکور ہے موقع پر موجود نوجوان کیھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور پاک آرمی کے اس اقدام کو قدر اور خوشی کی نگاہ سے دیکھا
438 total views, 1 views today