سوات، سوات کے علاقے سربانڈہ میں چھوٹا میزائل برآمد کرلیا گیا ،ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے بالائی علاقے سربانڈہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے کھیت سے پرانامیزائل برآمدکرلیا ہے ذرائع کے مطابق یہ میزائل مبینہ طور پر کشیدگی کے دوران چھپایا گیا تھا
جسے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے قبضے میں لے لیا ہے۔
371 total views, 1 views today
Comments