سوات،ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت کے ہدا ئت پر جرا ئم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی کے دوران ڈی ایس پی سٹی صدیق اکبر خان اور ایس ایچ او مینگورہ اختر ایوب نے مکان پر چھاپہ مارکر اہم اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا،اشتہاری ملز م نادر خان ولد شاہ گل عمبر سکنہ بوڈیگرام مٹہ ،حال پٹھان کالونی مومن آباد کراچی کومینگورہ کے علاقہ شریف اباد میں گرفتار کر کے ملزم نے کراچی میں اپنے بیوی،بھائی،سالی،اور بھابھی کو قتل کر دیا تھا
جبکہ راہ گیر خاتون بھی زخمی ہوگئے تھے،ملزم سے مزید معلومات بھی جاری ہے ،اسی طرح ڈی ایس پی سٹی صدیق اکبر خان اور ایس ایچ او مینگورہ اختر ایوب نے گزشتہ رات کو ملوک اباد میں فیاض ولد خیرات گل کے مکان پر چھاپہ مار کر 20لیٹر شراب،435گرام چرس،ایک عدد9 ایم ایم پستول بمعہ 25کارتوس برامد کردی،مزید تفتیش جاری ہے
364 total views, no views today


