سوات کے تحصیل چارباغ میں نامعلوم افراد نے مسجد کے اندر پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کرد ، ملزمان فرار ، سیکورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ سرچ اپریشن شروع کردی ، پولیس زرائع کے مطابق جمعہ کے رو ز تحصیل چارباغ پولیس اسٹیشن کھے سپیشل فورس پولیس اہکار شاہ پرسن ولد بخت ناصر مغرب کے نماز کیلئے مسجد میں موجود تھا کہ نامعلوم مسلح افراد مسجد میں گھس کر پولیس اہلکار کو گولی مارکر قتل کر دگیا ،
واردات کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے گھیرلے میں لیکر سرچ اپریشن شروع کردیا ادھر چارباغ پولیس نے واقعے کے رپورٹ نامعلوم افراد کیخلاف رپورٹ درج کر کے تفشیش کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے ۔ واضح کہ سوات بھر میں بڑھتے ہوئے مقاتلوں کے بے پناہ اضافہ ، کانجو پولیس اسٹیشن کے واقعہ اور دوسرے واقعات کے بھی ملزمان ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا ،
327 total views, no views today


