مینگورہ ، سیکرٹری تعلیمی بورڈ عمر حسین نے کہا کہ کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے کمر شل ایزم کے بجائے معیاری تعلیم پر توجہ دیکر اپنی تعلیمی اداروں کو کامیابی سے ہم کنار کریں اور مستقبل کے معماروں کو معیاری تعلیم دے ان خیالات کا اظہار انہوں ایک مقامی ہوٹل میں دی رائٹ سکول کے فتتاحی تقریب سے خطا کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر سکول کے فرزانہ ، ذوہیب ، ریاض اور عبدالرحمن نے کہا کہ ہمارے سکول میں مناسب فیس پر بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کی جائیگی ، ہم نے یہاں کے حالات اور معاشی صورت حال کو مد نظر رکھ انتہائی مناسب فیس رکھی ہے اور ہماری کوشش ہو گی کہ بچو ں کو تعلیم معیار دلوائی جاسکے ۔
704 total views, no views today
Comments


