سوات، تحصیل کبل کے علاقوں میں مقامی اور غیر مقامی گداگروں کے بھرمار ،جگہ جگہ پیشہ ور اور غیر مقامی گداگر خیرات لینے کیلئے گھوتے پھرتے ہیں ،غیر مقامی گداگروں کے علاقے میں گھومنے پھرنے سے عوام پریشان ،پولیس اور انتظامیہ نے گداگروں پر مکمل خاموشی اختیار کی ہے ۔رپورٹ کے مطابق سوات تحصیل کبل کے علاقوں ڈھیری ،کوزہ بانڈی ،برہ بانڈی اور ملحقہ علاقوں میں پیشہ ور مقامی اور غیر مقامی گداگروں کے بھر مار ہے جگہ جگہ پر پیشہ ور اور غیر مقامی گداگر خیرات لینے کیلئے گھومتے پھرتے ہیں ،غیر مقامی گداگروں کے علاقے میں ایک بڑے تعداد میں گھومنے پھرنے سے عوام کافی پریشان نظر آرہے ہیں ۔جبکہ پولیس اور انتظامیہ نے گداگروں پر مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔
774 total views, no views today
Comments


