سوات ،سپیشل پولیس فورس کے تنخواہیں دو مہینوں سے بند ،ڈیوٹیاں کرنے کے باوجود تنخواہوں سے محروم رکھنا بے چاروں کے ساتھ ظلم اور نا انصافی کے مترادف ہے ،قوم کے محافظوں کی گھروں کے چولھے بند ہوگئے ،سپیشل پولیس فورس اور اہلخانہ کو شدید مشکلات کا سامنا ،حکومت نوٹس لیں ۔رپورٹ کے مطابق سوات میں بھرتی کئے گئے سپیشل پولیس فورس کے تنخواہیں گزشتہ دو مہینوں سے بند ہے ،بے چارے پولیس اہلکار ڈیوٹیاں کرنے کی باوجود تنخواہوں سے محروم رکھنا پولیس کے ساتھ ظلم اور ناانصافی کے مترادف ہے ۔تنخواہیں نہ ملنے سے قوم کے محافظوں کے گھروں کے چولھے بند ہوگئے ۔،سپیشل پولیس فورس اور اہلخانہ کو شدید مشکلات کا سامنا ،حکومت نوٹس لیں
760 total views, no views today
Comments


