سوات۔خیبر پختونخواہ کلچر ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ انتظام ثقافتی احیا کے پروگرام ریچ پراجیکٹ چارسدہ اور سوات کا باقاعدہ افتتاحی تقریب پیمان ریجنل آفس میں منعقد ہوئے جس میں پراجیکٹ کی باقاعدہ تقریب رونمائی پیمان ٹرسٹ کے ریجنل کوارڈینٹر اسفندیار خان، محمد نثار ثانی خٹک، افتخار یوسف زئی، محمد شعیب خان ،عثمانی گل اور دوسرے سٹاف ممبر نے شرکت ہوئے اس موقع پر اسفندیار خٹک نے کہا کہ ہم ڈیپارٹمنٹ کا شکرگزار ہے کہ اس نے ہمارے ساتھ کا فی محنت اور جہد وجہد کئی انہو ں نے کہا انشا ء اللہ اگر ہمارا جہد وجہد اور محنت اسطر ح برقرار رہا تو پیمان پوری طرح اْن کے معیار پر اترے گاانہو ں نے کہا کہ اس پراجیکٹ سے پختونخواہ کے ثقافتی ورثہ کو بہت ترقی اور ایک نئی جان پڑی گا۔انہو ں نے کہا کہ سوات اور چارسدہ کے عوام سے درخواست ہے کہ وہ اس تمام ثقافتی سرگرمیوں میں بھر پورشرکت کرے۔
1,098 total views, no views today


