خوازہ خیلہ، خوازہ خیلہ ، ہیئر ڈریسر کے دکان میں آگ لگنے سے مکمل طور پر خاکستر ،خوازہ خیلہ برکلے میں واقع فضل ہاد ہیئر ڈریسر اینڈ گرم حمام میں رات بارہ بجے آگ لگ گئی جس سے ہیئر ڈریسر کی دکان مکمل طور پرتباہ ہوگئی ، ہئیر ڈریسر یونین کے صدر و عہدہ داروں نے اس واقعے پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا اور انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہیئر ڈریسر کے مالک کے ساتھ مالی تعاون کریں ۔
620 total views, no views today
Comments


