خوازہ خیلہ ، خوازہ خیلہ میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ، خوازہ خیلہ ، گراونڈ محلہ کے رہائشی افتخار کی 27سالہ بیوی مسماۃ (ش) نے نامعلوم وجوہات کے بنا پر زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی ، لاش پوسٹ مارٹم کیلئے خوازہ خیلہ سول ہسپتال منتقل کردیا گیا
بعد ازاں لاش ورثاء کے حوالہ کردی گئی ، پولیس نے مقدمہ درجہ کرکے تفتیش شروع کردی ۔
277 total views, no views today
Comments


