مینگورہ،مینگورہ کے علاقہ طاہرآباد میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ضعیف العمر شخص زخمی ،ملزم فرار، واقعات کے مطابق مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ طاہر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ضعیف العمر شخص عبدالستار ولد عالم گل کو زخمی کردیا، زخمی شخص کو فوری طورپر سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا، واردات کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوا، پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
716 total views, no views today
Comments


