سوات، رحیم آباد میں فلائنگ کوچ اور رکشے کے مابین تصادم خاتون جاں بحق دوافراد زخمی ، مینگورہ رحیم آباد جی ٹی روڈ ڈائیو اڈہ کے قریب فلائنگ کوچ اور رکشے کے مابین تصادم ہوا جس میں شاہ عزت زوجہ بخت کرم جاں بحق اور بخت کرم اور ضمیر خان زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
731 total views, no views today
Comments


