مینگورہ، لیڈی کونسلر مسز نسیم اختر نے معذور افراد کے مطالبے پر وھیل چیئر کی منظوری کے بعد گذشتہ روز دفتر ضلع ناظم محمد علی شاہ ناظم ضلع کونسل سوات اور نسیم اختر ضلعی کونسلر سوات و کوار ڈینیٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پی کے نے وھیل چیئرز کو ان افراد جن میں وقار ، وقاص مسماۃ گل حجان وغیرہ شامل ہیں میں تقسیم کیا، واضح رہے کہ معذور افراد نے وھیل چیئرز کیلئے مسز نسیم اختر سے درخواست کی تھی جنہوں نے اُسی وقت انہیں یقین دلائی تھی کہ انہیں وھیل چیئرز دئے جائیں گے اور آج وہ وعدہ پورا کر دیا ۔
746 total views, no views today
Comments


