سوات ۔ ال پا کستا ن مسلم لیگ کے سرگرم کار کن سر دار چیچی گجر نے کہا ہے کہ ائندہ دور۔ ال پا کستا ن مسلم کا ہو گا اور ملک کی بڑی قوت کے طور پر سا منے ائیگی انہو ں نے کہا کہ جنر ل ریٹائرڈ پرویز مشرف ایک بہتر ین سوچ کے ما لک ہے ملک و قو م کے بہتر مفا د کے لئے ہمیشہ سے جہد و جہد کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ سوات میں اے پی ایم ایل فعا ل ہو رہی ہیں ہم دن رات پارٹی کے قا ئدین کے پیغا م کو گھر گھر کو پہنچا رہے ہیں کہ مشر ف کے دور میں پا کستان نے جو تر قی کی اسکی مثا ل تاریخ میں نہیں ملتی انہو ں نے کہا کہ ال پا کستا ن مسلم لیگ ائندہ انتخا با ت میں مخالفین کے نیندین حرا م کر تے ہو ئے پا کستا ن بھر میں بڑی سیا سی جما عت کی طور پر ابھر یگی انہو ں نے کہا کہ ہمارے پا رٹی کے کارکن اور سربراہاں نے جو ترقیاتی کا م کی ہے وہ سب کے سا منے ہے اور کو ئی سیا سی جماعت اسطر ح ترقیا تی کام نہیں کر سکتا انہو ں نے کہا کہ مشرف کے دو ر کسی جرات نہیں تھی کہ وہ پاکستا ن کونیلی انکھو ں سے دیکھ سکے اور نہ کو ئی سو چ سکتا تھا لیکن اب ہم تھو ڑا سو چ کری تو سب کچھ تبد یل اور عجبب نظر ارہا ہے ہمارے حکو مت اور سب لو گو ں کی دلو ں میں خوف اورایک ڈرہے انہو ں نے کہا کہ مشر ف کی دورکے بعد لو گو ں نے تو تما شہ بھی دیکھ لیا کہ پاکستا ن میں بیروزگاری ،بد امنی اور مہنگائی کا جو سلسلہ شر و ع ہو ا اسکی کے مثا ل تاریخ میں نہیں ملتی ان خیا لا ت کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہو ں نے اخر میں کہا کہ ہم جنر ل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا پیغا م گھر گھر تک پہنچا رہے ہیں جسکی بدولت گزرتے دن کے ساتھ پارٹی کے مقبو لیت میں اضا فہ ہو رہا ہے اور انشا ء اللہ ائندہ انتخابا ت میں ال پا کستان مسلم لیگ ملک کی بڑی قوت کے طور پر سا منے ائیگی۔
شہزاد نو ید کے رپورٹ
826 total views, no views today


