کوزہ بانڈئی ، عوامی نیشنل پارٹی پی کے تیریاسی کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن 19فروری کو ہوگا ، ورکرز کنونشن بروز جمعہ حجرہ شیر شاہ میں بروز جمعہ ہوگا جس کیلئے تمام تر تیاریاں آخری مراحل میں ہے ۔کنونشن میں کارکنوں کے ایک بڑی تعدا د شرکت کرینگے ،کنونشن کے حوالے سے صدر اے این پی یو سی کوزہ بانڈی لیاقت علی خان کا روزنامہ چاند سے خصوصی گفتگو ۔رپورٹ کے مطابق دوسرے علاقوں کے طرح عوامی نیشنل پارٹی پی کے تیریاسی کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن 19فروری کو ہوگا ورکرز کنونشن بروز جمعہ حجرہ شیر شاہ خان میں بروز جمعہ کو ہوگا جس میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک ،حسین شاہ حسینی ،جاوید خان ،نثار خان اور پارٹی کے دیگر عہدیدار شرکت کررہے ہیں ۔اس حوالے سے صد ر عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل کوزہ بانڈی لیاقت علی خان نے سوات نیوز ڈاٹ کام کے نمائندہ وقار سواتی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کنونشن کیلئے تمام تیاریاں آخری مراحل میں ہے اور کارکنوں کے ایک بڑی تعداد ورکرز کنونشن میں شرکت کرینگے ۔رپورٹ : وقار احمد سواتی سوات نیوز ڈاٹ کام
704 total views, no views today


