کوزہ بانڈئی ،پہلا محمد افضل خان شہید فٹ بال ٹورنمنٹ آئندہ ہفتہ ڈھیری گراونڈ میں شروع ہورہا ہے ،ٹورنمنٹ میں سوات بھر کے 32فٹ بال ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں تفصیلات کے مطابق پہلا محمد افضل خان شہید فٹ بال ٹورنمنٹ آئندہ ہفتہ 26 فروری بروز جمعہ کو ڈھیری گراونڈ پر شروع ہورہا ہے جس میں سوات بھر سے ۳۲ ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں اور ٹورنمنٹ کے تما م تیاریاں اپنے آخری مراحل میں ہے ۔ٹورنمنٹ کے تمام تر زمہ داریاں شہید محمد افضل خان کے فرزند اور تحصیل نائب ناظم انجنئیر حنیف خان اور سیکرٹری حبیب خان آف ڈھیری کررہے ہیں ۔ رپورٹ :وقار احمد سواتی سوات نیوز ڈاٹ کام
748 total views, no views today
Comments


