مینگورہ، سوات پریس کلب میں آج شہید صحافی موسیٰ خانخیل کی سا تویں برسی منائی جائیگی۔ جس میں صحافیوں کے علاوہ سرکاری وغیر سرکاری افراد شرکت کرینگے۔ موسیٰ خانخیل سوات کے علاقے مٹہ میں 18 فروری 2009 کو صوفی محمد کی امن ریلی میں اغواء ہونے کے بعد نامعلوم شر پسندوں نے قتل یا تھا۔موسیٰ خانخیل سوات میں روزنامہ جنگ،دی نیوز اور جیو نیوز کے ساتھ وابستہ تھے۔
840 total views, no views today
Comments


