سوات، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.8ریکارڈکی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 216کلومیٹر رہی ،زلزلے کا مرکزکوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ رہا ہے تاہم کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
528 total views, no views today
Comments


