کبل، پیشی کے لئے آنے والے ملزم پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی، ملزمان فرار کبل پولیس ، آرمی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی جاری مو ٹرکار اور پستول برآمد ملزم تعلق سید ولد محمد سید علاقہ مار طونگ نے پولیس کو چار ملزمان کے نام بتائیے گئے فافا ئرنگ سے کبل بازار میں بھی افراتفری پھیل گئی ٹریفک مکمل جارہا ,گزشتہ روز کبل عدالت میں پیشی کے لئے آنے والے ملزم تعلق سید ولد محمد سید پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار امجد زخمی ہوگئے جس کو فوری طور پر ایمر جنسی پہنچا دیا گیا کبل پولیس کے مطابق ملزم تعلق سید پر دیگر ملزمان جن کی تعداد 4بتائی گئی نے عدالت کے سامنے فائرنگ کی ملزمان میں اعجاز ولد اسماعیل ساکن ما رطونگ، سر بلند ولد سردار ، اکبر حسین ولد چاکن اور فرید احمد ولد جان سید شامل ہے پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی اور ملزمان کی مو ٹر کار اور پستول برآمد کر لی۔
607 total views, no views today


