سوات، سوات میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے نتائج سامنے آگئے ، چھ میں سے پانچ یونین کونسلوں کے نائبر ہوڈ اور ویلج کونسلوں میں مختلف امیدوار جیت گئے ، یونین کونسل بنڑ نویکلے میں تحریک انصاف کے امیدوار اختر علی نے چیئرمین شپ جیت لی، اسی طرح تختہ بند میں ویلج کونسل کے انتخابات پی ٹی ائی کے امیدوار بخت رحیم نے چیرمین شپ کا تاج سر پر سجا لیا، نویکلے اینگروڈھیری نائبر ہوڈ کا چیئرمین شپ وارث خان کے حصہ میں رہی ، اسی طرح رنگ محلہ کا چیئرمین شپ ازاد امیدوار امجد خان کے حصہ میں ائی، یونین کونسل کوکارئی میں شاہی روم نے چیئرمین شپ حاصل کرلی، جبکہ یونین کونسل مالم جبہ کی چیئرمین شپ اخری اطلاعات انے تک موصول نہیں ہوئی۔
622 total views, no views today
Comments


