سوات، اقبال ظفر جھگڑا کو خیبر پختون خوا کا گونرمقررکرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور میاں نواز شریف کا شکریہ اداکرتے ہیں۔ انجینئر عمر فاروق مسلم لیگ سوات کے جنر ل سیکرٹری نے مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر مقرر کرنے پر مسرت کا ظہارکیاہے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی ورکزکی درینہ خواہش پوری ہوگئی اوراقبال ظفرجھگڑا مسلم لیگ خیبر پختون خوا میں نئی روح پھونک دے گئی انہوں نے کہاکہ اقبال ظفرجھگڑا کے انتخاب سے مسلم لیگ کے کارکنوں کو انتہائی خوشی ہوگی اس طرح صوبے بھر کے کارکنوں نے اقبال ظفر جھگڑا کے انتخاب پر خوشی کا اظہارکیاہے انجینئر عمر فاروق نے کہاکہ انشاء اللہ بہت جلد سوات میں اس سلسلے میں خوشی کی تقریب کا اہتمام کیاجائیگا اور وہ توقع کررہے ہیں کہ اقبال ظفرجھگڑا پورے صوبے اور خصوصا سوات کے مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے انہوں نے اس موقع پر اقبال ظفر جھگڑا کو خصوصی مبارکبا د پیش کئے اور وزیر اعظم میاں نواز شریف کے اس فیصلے پر شکریہ اداکیا اور ان کو خیراج تحسین پیش کیا۔
628 total views, no views today


