مینگورہ،اینٹی کارلفٹنگ سیل کی چوری شدہ گاڑیوں کے خلاف اپریشن جاری مزید دو چوری شدہ گاڑیاں قبضے میں لے لی۔بر امد ہونے والے گاڑیوں کی تعداد ساٹھ ہوگئی۔اینٹی کار لفٹنگ سیل کے ترجمان کے مطابق ڈی پی او سوات کے خصوصی ہدایت پر سوات میں چوری شدہ گاڑیوں کے خلاف اپریشن کامیابی سے جاری ہے
اینٹی کارلفٹنگ سیل نے گزشعہ روز کاروائی کے دواران گاڑی نمبرpsmi1200جس کا اصل نمبرlob2827اور گاڑی نمبرpsm1205جس کا اصل نمبرlxb4002ہے اپنے قبضے میں لے لی دونوں گاڑیوں کے ایف اائی ار تھانہ گجرانوالہ اور لاہور میں درج ہے۔پولیس نے گاڑی ملکان کے خلاف مقدمات درج کرلیئے۔سوات میں برامد ہونے والی گاڑیوں کی تعداد 60تک پہنچ گئی۔
565 total views, no views today
Comments


