سوات ، نوجوان صحافی وقار احمد سواتی نے کہا ہے کہ سوات میں صحافی امجد علی سحاب پر حملہ کرنا صحافت پر حملہ کرنا ہے ،کیمرہ اور لیپ ٹاپ لے جانے والے حملہ آوروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سوات کے صحافی امجد علی سحاب پر حملے کے سخت مذمت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ امجد علی سحاب ایک نہایت سچا ،قابل اور ایماندار صحافی کے ساتھ ساتھ کالم نگار ہے ان پر حملہ کرنا سوات کے صحافت پر حملہ ہے انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ صحافی سے کیمرہ اور لیپ ٹاپ لے جانے والے حملہ آوروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔
580 total views, no views today
Comments


