مینگورہ،مٹہ کے دورافتادہ گاوں پیوچار میں پرانا ہینڈ گرنیڈ برامد،فورسز نے تحویل میں لیکر ناکارہ بنادیا۔گزشتہ روز مٹہ کے علاقہ پیوچار شگئی میں مسجد کے دیوار کے ساتھ پرانا ہینڈگرنیڈ برامد ہوا جس کی اطلاع سیکورٹی فورسزکو دی گئی۔ذرائع کے مطابق فورسز نے ہینڈ گرنیڈ ٹھویل میں لیکر ناکارہ بنادیا۔
870 total views, no views today
Comments


