سوات، ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت کے ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ایس ایچ او رحیم اباد مجیب عالم خان نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عمران ولد میر اعظم سکنہ افغانستان حال اینگروڈھیرئی سے ایک ہزار 28گرام چرس ،عرفان اللہ ولد عنایت اللہ سکنہ اینگروڈھیرئی کے قبضے سے 485گرام اور اجمل خان ولد شیر زمین خان سکنہ باچا محلہ امانکوٹ کے قبضے سے 180گرام چرس برامدکرکے ملزمان کو گرفتا رکرلیا پولیس نے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔
620 total views, no views today
Comments


