سوات،کلچر ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ کے تعاون سے جاری پراجیکٹ ریچ کے حوالے سے پیمان المنائی ٹرسٹ نے ضلع سوات کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو سوات کے تاریخی مقام وائٹ ہاؤس مر غزار،سوات میو زیم ،سیدو شریف اور دیگر سوات کا مطالعاتی دورہ کرایا ۔ اس دورے میں نوجوانوں کو سوات کے والی سوات کے بقایاجات دیکھائے تو نو جو انوں نے اس گہرے دلچسپی لے اور سکو بہت مفید قرار دیا۔ اس موقع پر پیمان المنائی ٹرسٹ کے ڈسٹرکٹ کوارڈینٹر عثمانی گل نے کلچر ڈیپارٹمنٹ کا خصوصی شکریہ ادا کیااو رکہا کہ نوجوان نسل میں جس انداز سے اپنی ثقافت سے آگاہ کیا جا رہا ہے وہ قابلِ تحسین ہے۔
606 total views, no views today
Comments


