سوات، خپل کو ر آڈیٹوریم ہال میں خپل کور ماڈل سکول کے سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں سال 2015 ء میں تعلیمی میدان میں نمایا ں کاکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات کی تقسیم کی گئی ۔ اس موقع پرموقع پر مہمان خصوصی ایم این اے مسرت اورنگزیب نے اپنی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خپل کو ماڈل سکول سوات کے ان چند اداروں میں سے ہے ۔ جو طلبہ کی ذہنی جسمانی اور تعلیمی سطح پربہترین تربیت کررہی ہے۔ مزید اس نے تعلیمی میدان میں خپل کو ر ماڈل سکول کے کردار کو سراہا اور اخر میں نمایا پوزیشن لینے والے طلبہ میں تقسیم کئے۔ اس موقع پر والدین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔
796 total views, no views today
Comments


