24سوات، سوات میں درجہ چہارم ملازمین سے 24گھنٹے ڈیوٹی کے خلاف ملازمین نے عدالت سے رجوع کرلیا، آل سوات درجہ چہارم ملازمین کے صدر سید خطاب نے سرکاری ملازمین چوکیداروں سے 24 گھنٹے ڈیوٹی لینے کی خلاف پشاور ہائی کورٹ میں ریٹ جمع کرلیا ، انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے سے چوکیداروں کو جلد خوشخبری ملے گی اور ہم عدالت کے فیصلے کے ہر صورت میں احترام کریں گے ۔
656 total views, no views today
Comments


