مینگورہ، سوات بھرمیں بارش ، برفباری کے بعد زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، عوام میں شدید خوف و ہراس ،کچے مکانات کو خطرہ ، سوات بھر میں بارش ، برفباری کے بعد زلزلے کے جھٹکے کی شدت 4.7 اور گہرائی 196کلو میٹر رہی ، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا، زلزلے کے جھٹکوں کیوجہ سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس ، کچے مکانات کو منہدم ہونے کا خدشہ ۔
712 total views, no views today
Comments


